اشتہار

تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 23 جون، 2019

کیا صرف کھڑے رہنے سے بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے؟





زیادہ دیر لیٹنے اوربیٹھنے سے ہونے والی سُستی کے سبب بیماریوں سے سب ہی واقف ہیں لیکن امریکا میں ایک ہزارلوگوں پرکی جانے والی تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ کھڑے رہنے سے بھی انسانی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔
عام طور پر ایک انسان دن میں 13 گھنٹے بیٹھا رہتا ہے جب کہ 8 گھنٹے سوتا ہے اوران 21 گھنٹوں میں وہ کسی بھی قسم کی کوئی ورزش نہیں کرتا۔ تحقیق کے مطابق کھڑے رہنے سے ایک منٹ میں 0.15 کیلوریزکو جلایا جاسکتا ہے اور اس حساب سے اگر کسی شخص کا وزن 65 کلوہے تو وہ روزانہ 6 گھنٹے کھڑے رہ کر 54 کیلوریز جلاسکتا ہے۔

تواگرآپ بھی دبلا ہونے کے خواہشمند ہیں تو اپنے دفتر، گھریا کسی بھی جگہ زیادہ سے زیادہ کھڑے رہیے اور وزن گھٹایے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

صفحات