اشتہار

تازہ ترین

Post Top Ad

اتوار، 23 جون، 2019

بحرین میں لاکھوں کا ہوٹل چند منٹوں میں اگ کی وجہ سے راکھ بن گیا



سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقہ بحرین میں گیس لیکچ سے ہوٹل میں اگ بھڑک اٹھی۔ لاکھوں روہے مالیت کا ہوٹل چند منٹوں میں راکھ کا۔ڈھیر بن۔گیا پولیس سٹیشن بحرین کے مطابق ہوٹل کے کیچن میں گیس لیکج کی وجہ سے اگ بھڑک ہواٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھے چند منٹوں میں پوری ہوٹل کو اپنے لپیٹ میں لیا اور لاکھوں روپے مالیت کا ہوٹل راکھ کا ڈھیر بن گیا



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

صفحات