اشتہار

تازہ ترین

Post Top Ad

ہفتہ، 17 اگست، 2019

سوات میں ایک افسوسناک واقعہ ، سیاحوں کی گاڑی مالم جبہ میں گرگئی ، 2جانبحق




سوات:- سوات کے سیاحتی وادی ملم جبہ میں سیاحوں کی جیپ گہری کھائی میں جا گری ، 2 سیاح جاں بحق 8زخمی۔مقامی پولیس کے مطابق سیاحوں کی۔گاڑی مالم جبہ۔جاتے ہوئے تیزرفتاری۔کے باعث کھائی میں مین گرگئی ۔ وامجھے دیر ہو جائے گی. واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو نے سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہیں، پولیس ذرایع کے مطابق ، سیاحوں کی گاڑی مردان سے ملم جبہ جارہی تھی ، جن کی گاڑی کشورہ کہ مقام پر گہری کھائی میں جا گری، دوسری جانب لینڈ سلائڈنگ کی۔وجہ۔سے بند سڑکیں مقامی لوگوں کے جانب سے  کھوالنے کا عمل جاری ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

صفحات